Urdu Poetry in Urdu Language

Urdu Poetry in Urdu Language

Urdu Poetry in Urdu Language

Urdu Poetry in Urdu Language read free online and share with your friends, all new latest Urdu Poetry in Urdu Language.

 


‏سوچ رہے ہو؟ سوچو
لیکن بول نہ پڑنا

‏مجهے پڑهتے ہیں کئی لوگ مگر
میں مخاطب صرف تم سے هوں


‏خوشیاں ہو تو نیندوں کا بھی رہتا ہے سلسلہ
جب غم مقدر بن جائے تو سویا بھی نھیں جاتا


‏دیر سے سمجھے زندگی تم کو.
اور تاخیر کی سزا پائی


‏کہانی ختم ہوئی اور ایسے ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے


‏لفظوں سے فتح کرتی ہوں لوگوں کے دلوں کو
میں ایسی ملکہ ہوں جو لشکر نہیں رکھتی


‏سوکھے ہوئے پتوں کو اُڑانے کی ہوس میں
آندھی نے گرائے کئی سر سبز شجر بھی


‏اسے یاد کیسے نہ میں کروں
اسے بھولنا ہی محال تھا

فیض اس کی کیا میں مثال دوں..
وہ تو اپنی مثال آپ تھا


‏ کبھی کبھی دل میں خیال آتا ہے کہ کہیں دور جاکے ۔۔
تنہا بیٹھ کے کسی سنسان جگہ ۔۔۔


اور خوب رُولــــو ‏سنو جاناں
ہمارا وصل کب محتاج ہے
اِن موسموں کا
کہ جس دن
جس جگہ پر
ہم نے ملنا ہے
اسی دن اُس جگہ کا رُخ
بہاریں خود ہی کر لیں گی
‏سب اپنے اپنے قرینے سے منتظر اس کے
کسی کو شکر کسی کو شکایتیں کرنی!
‏نہیں ہوتی وجہ کوئی کسی کا زکر کرنے کی
جو دلُ کو راس ہوتے ہیں زباں پہ رقص کرتے ہیں
‏مانا کہ بہت قیمتی ہے وقت تمہارا ۔۔۔


انمول تو ہم بھی ہیں یہ تم ہی نے کہا تھا
‏دل کی دھڑکن میں اچانک یہ اضافہ کیسا


اُن کے ہونٹوں پہ کہیں نام ہمارا تو نہی
‏راستوں کا غرور تو دیکھو جیسے تیری گلی کو جاتے ہوں


‏محبت یہ نھیں کہ تم تڑپو اُسے خبر بھی نہ ہو
محبت یہ ہے تمہارا دل دھڑکے تو اُسکے دل پہ قیامت گزرے


‏ﺩﺭﺩ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻤﺎ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺿﺒﻂ ﮐﯽ ﺍﺏ ﺯﮐﻮۃ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ


‏مت پوچھا کرو مجھ سے کہ تم میرے کیا لگتے ہوں
دل کے لئے دھڑکن ضروری ہے اور میرے لئے تم

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
Profile photo of Afzal

Leave a Reply

Be the First to Comment!

Notify of
avatar
wpDiscuz